Posts

اوکڑنو

Image
اوکڑنو اوکڑنو گوجری زبان ماں اک اسراہ کو لفظ ہے جیڑو انسان کی حرص تے لالچ ناں ظاہر کرے۔ کوئی وی آدمی جے کر اس عادت کو شکار ہو جے وہ فر فائدہ کے بدلے نقصان ، عزت کے بدلے بے عزتی تے سکھ کے بدلے دکھ حاصل کرے۔ اوکڑن آلاں بنداں ماں اکثر وہ بندہ ویں جیڑا اپنا آپ ناں دیکھن ، سمجھن یا سنبھالن کے بدلےدوجاں کی فکر ماں رہیں۔ اسراہ وے پہلاں اپنی اکھاں تے کناں کے نال اوکڑو شروع کریں تے پھر اپنی حیثیت کے مطابق کوئے بناں وروں اوکڑے،کوئی سڑکاں وروں اوکڑے، کوئی کٹھاں تے کسیکاں ور اوکڑے، کوئے سرکاری زمیناں تے سرکاری مال ور اوکڑے۔ اسراہ کا بندا وقتی طور چلاک  تے ہوشیار بنیں تے اج مھارا سماج ماں اسراہ کا بنداں کی قدر وی کی جے۔ جیڑو جتنو بڑا اوکڑو وہی اتنو بڑولیڈر ۔ اج ہم چھیکٹر اس نتیجہ ور پہچیا جے اوکڑنو نہ صرف زمینی بلکہ آسمانی بلائیاں ناں وی دعوت دے۔ آؤ ہم سارا اپنا واسطے آپ شیشو لا کے دیکھاتے جے کر اسراہ کی کائے عادت مھارے اندر وی وے تے اس ناں اپنا آپ  بچوں باہر کڈھ کے صبر، شکر تے توکل نال زندگی گزاراں۔ ناظم پونچھی 

امین کی تجارت

Image

Nasha Mukt Song

نشہ مکتی اینتھم /ترانہ             "ہمارا بھارت، نشہ مکت بھارت" سنو سنو اے دیش کے ویرو، جاگو وقت پکار رہا ہے، نشہ مکت ہو اپنا بھارت، یہ سنکلپ پکار رہا ہے! ہم بدلیں گے، دیش بدلے گا، ایک نیا اِتیہاس بنائیں گے، مائی بھارت (MY Bharat) کے سنگ ہم، نشہ مکت یووا بن جائیں گے! چھوڑو یہ جھوٹے نشے، جو جیون کو برباد کریں، آؤ اپنے نوجواں ساتھیو، مِل کر ہم فریاد کریں! ہاتھوں میں ہو علم کی مشعل، سپنوں میں وشواس ہو، نشے کی اندھیاری رات مٹے، اور ترقی کا پرکاش ہو! قدم بڑھاؤ، ہاتھ ملاؤ، ہم سب کو بیدار کریں، وِکست بھارت (Viksit Bharat) کا یہ سپنا، مل کر ہم ساکار کریں! جس مٹی میں جنم لیا، اس مٹی کا مان بڑھانا ہے، کمزوری کو دور بھگا کر، طاقتور بن جانا ہے! ہم دیش کے یووا، دیش کی طاقت، ہم سے ہی ہر راہ بنے، نشہ مکتی کی اس آندھی میں، ہر اک نوجوان سپاہ بنے! نہ مٹی میں رولیں گے خود کو، ہم امبر تک جائیں گے، بھارت کے اس آنچل کوہم، خوشحالی سے سجائیں گے! چلو اٹھو، آواز اٹھاؤ، نشے سے اب ناطہ توڑو، صحت، ترقی، وشواس سے، اپنے من کا رشتہ جوڑو! ہم بدلیں گے، دیش بدلے گا، ایک نیا اِتیہاس بنائیں گے...

کلی رسم اجزاء 2021

میاں الطاف کے ہاتھوں گوجری کتاب ’کلی‘ اجراء - Kashmir Uzma https://share.google/7gsOSXpVabboNHIkC

قدرتی آفات اور ہماری زمے داریاں از ناظم پونچھی

Image
قدرتی آفات اور ہماری ذمہ داریاں قدرتی آفات انسان کے بس میں نہیں ہوتیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش بھی ہوتی ہیں اور بعض اوقات ہماری اپنی کوتاہیوں اور غفلتوں کا نتیجہ بھی۔ زلزلے، سیلاب، خشک سالی اور طوفان جیسی آفات دنیا کے مختلف حصوں میں آتی رہتی ہیں۔ ان آفات کو مکمل طور پر روکنا ممکن نہیں لیکن اگر ہم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو ان کے نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ سیلاب ایک بڑی آفت ہے۔ برف پگھلنے یا بارش کی شدت کے بعد پانی حد سے بڑھ جانے سے بستیاں ڈوب جاتی ہیں۔ اکثر یہ نقصان ہماری اپنی لاپرواہی سے ہوتا ہےکیونکہ ہم ندی نالوں میں کچرا ڈالتے ہیں، پانی کے بہاؤ کے راستے روک دیتے ہیں یا پھر ان کے بہاؤ کو غیر مناسب جگہوں کی طرف موڑ دیتے ہیں ۔ اگر ہم صفائی رکھیں اور پانی کے راستے کھلے رکھیں تو نقصان کم ہو سکتا ہے۔      آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ مکانات کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے دوسرا یہ کہ مکانات اور راستوں کی پختگی نے بھی قدرتی نظام میں تبدیلی لائی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اب بارش کے سبب بڑھتے ہوئے پانی کے نکاس کے عمل میں خاطر خواہ تبدیلیاں لائیں ۔ مثلاً نالیوں کی تعداد میں...

بچوں واسطے شاعری

https://drive.google.com/file/d/12sfvT8wKWI38eItt8XLBmO-HxGw86sG4/view?usp=drivesdk Kali by Nazim Poonchiبچاں واسطے شاعری کلی

جاوید احمد رانا کے ہاتھوں دو کتابوں کی رسم اجراء جاوید رانا کے ہاتھوں دو اہم اردو کتابوں کی رسم اجراءسرینگر، 28 اگست: وزیر جل شکتی، جنگلات، ماحولیاتی تحفظ و قبائلی امور، جناب جاوید احمد رانا نے آج سول سیکرٹریٹ سرینگر میں دو اہم اردو کتابوں "ہماری دنیا" اور "شاعری کرنے کا آسان طریقہ" کا اجراء کیا۔ افسانوں کا ایک مجموعہ"ہماری دنیا "ہے جوکہ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن اور معروف ادیب ناظم پونچھی کی مشترکہ کاوش ہے۔یہ مجموعہ عصری سماجی مسائل، انسانی جذبات اور معاشرتی رویوں کی پیچیدگیوں کو نہایت باریک بینی سے اجاگر کرتا ہے اور قاری کو عصرِ حاضر کی حقیقتوں کا مطالعہ فراہم کرتا ہے۔دوسری کتاب "شاعری کرنے کا آسان طریقہ" صرف ناظم پونچھی کی تصنیف ہے جو نو وارد شعراء کے لیے ایک عملی رہنما کی حیثیت رکھتی ہے۔اس میں اردو شاعری کے بنیادی اصول اور فنی لوازمات کو نہایت سادہ، رواں اور دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے جو شاعری سیکھنے والے شائقین کے لیے ایک قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔اجراء کی اس تقریب میں ممتاز اہل قلم اور دانشور حضرات بھی شریک ہوئے۔رانا صاحب نے مصنفین کو اردو ادب میں گراں قدر خدمات پر سراہا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ دونوں کتابیں اردو کے ادبی منظرنامے کو م

Image